حکومت نے کار کے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا، وزیراعظم عمران خانNovember 4, 2019By ویب ڈیسک0 صدر اردگان کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ میں پاکستان پر عائد 1.2 ارب ڈالرز جرمانے کی رقم بچا لی ہے