پیاسے بندر پانی کے لیے لڑ پڑے، 15 ہلاکJune 16, 2019By ویب ڈیسک0 مارے گئے بندروں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ دشمن قبیلے کے حملے کے بعد بھاگنے کے باعث ان کے جسم پانی کی کمی کا شکار ہو گئے