فتح جنگ: بس اور ٹریلر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمیFebruary 18, 2021By ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق بس بذریعہ کھوڑ روڈ راولپنڈی جا رہی تھی جب وہ گلی جاگیر کے مقام پر سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی