لاہور، سمن آباد میں 147 ملی میٹر کیساتھ سب سے زیادہ بارش ریکارڈJuly 16, 2025By ویب ڈیسک0 شہر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، پانی والا تالاب 143، لکشمی چوک 125، اقبال ٹاؤن 125 ملی میٹر بارش ہوئی