کورونا کے باعث ایشیا ٹی20 کپ ملتویMay 19, 2021By ویب ڈیسک0 سری لنکا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایشیا کپ کا انعقاد ممکن نہیں۔