کچے کے ڈاکووں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا ، ایس ایچ او بیٹے اور 3 اہلکاروں سمیت اغواءOctober 11, 2023By Mehmood Ahmed0 ملزمان کوٹ شاہو تھانے سے اسلحہ بھی لے گئے ، پولیس اہلکاروں کے بدلے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ