آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر آج اسٹیٹ بینک منتقل ہونے کا امکانAugust 23, 2021By ویب ڈیسک0 آج تاریخی دن ہے، ممبر ممالک کو 650 ارب ڈالر منتقل کرنا شروع کر دئیے ہیں، آئی ایم ایف اعلامیہ