شاہین آفریدی کی19 ستمبر کو انشاء آفریدی سے شادی طے پا گئیSeptember 8, 2023By Lal Khan0 ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا، ابھی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا