انتخابی اصلاحات بل: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کردیےDecember 2, 2021By ویب ڈیسک0 ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دستخط کیے جانے کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا ہے۔