امریکہ نے پاکستان کو مذہبی پابندیوں کی لسٹ سے استثنا دے دیاDecember 12, 2018By ویب ڈیسک0 دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فہرست یکطرفہ اور سیاسی محرکات پر مبنی ہے۔