اسرائیلی شدت پسندوں کا مغربی کنارے پر حملہ، 3 فلسطینی شہیدJune 27, 2025By ویب ڈیسک0 کفر مالک گاؤں میں گھروں، گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، فائرنگ اشتعال انگیز اقدام ہے: فلسطینی وزیراعظم