اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلانApril 29, 2024By Lal Khan0 عماد شکیل بٹ کپتان اور ابوبکر نائب کپتان ہونگے، قومی اسکواڈ 2مئی کو ملائیشیا روانہ ہوگا