ٹرمپ آج آذربائیجان اورآرمینیا کے تاریخی امن معاہدے کی میزبانی کرینگےAugust 8, 2025By ویب ڈیسک0 صدرعلیوف اوروزیراعظم پاشینیان کی وائٹ ہاؤس آمد، تنازع کے خاتمے پرمعاہدے پردستخط ہونگے