قمری تحقیقی پروگرامز پر مزید پاک چین تعاون کی توقع ہے، پاکستانی ماہرMay 5, 2024By Arshad Khan0 چاند سیٹلائٹ ”آئی کیوب قمر” ہمیں چاند پر تابکاری کی سطح اور کشش ثقل ماڈل کو سمجھنے میں معاونت کرے گا، قمر الاسلام