یونائیٹڈ ایئرلائن کی سیکڑوں پروازیں اچانک روک دی گئیںAugust 7, 2025By ویب ڈیسک0 سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل، بحالی تک پروازیں بند رہیں گی، ایئرلائن انتظامیہ