افغانستان، ہرات میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 71 افراد جاں بحق ، متعدد زخمیAugust 20, 2025By ویب ڈیسک0 موٹر سائیکل سے ٹکر کے بعد بس میں آگ لگ گئی،جاں بحق ہونے والوں میں 17 بچے بھی شامل