کراچی: ہاکس بے پر سمندر میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحقAugust 16, 2020By ویب ڈیسک0 کراچی ہاکس بے پر چار افراد سمندر میں ڈوب گئے جن میں سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں کو زندہ بچا لیا گیا۔