کرسٹیانو رونالڈو 36 برس کے ہو گئےFebruary 5, 2021By ویب ڈیسک0 سات سال کی عمر میں فٹ بال کا جنون رونالڈو کو 2003 میں مانچسٹر یونائیٹڈ سے پہلے پرتگال اسپورٹنگ کلب میں لے آیا۔