ٹیکس چوری: کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی اسپین سے گرفتارOctober 6, 2020By ویب ڈیسک0 امریکی محکمہ انصاف نے جان میکافی پر 2014 سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام عائد کردیا ہے