خطہ پوٹھوہار میں 7 ارب روپے کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارفAugust 27, 2025By ویب ڈیسک0 کسانوں کومونگ پھلی کا بیج، زیتون کی کاشت اورکولڈ پریس یونٹس پرسبسڈی دی جائیگی، وزیر زراعت پنجاب