پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز: ڈی آر ایس کی سہولت دستیاب نہیں ہوگیMay 27, 2025By Hasnat Mughal0 ٹی20 میچز قذافی اسٹیدیم لاہور میں 28، 30 مئی اور یکم جون کو شیڈول ہیں۔