‘آٹا، چینی اسکینڈل: ‘وزیراعظم کابینہ میں ردوبدل کر کے ذمہ داری سے سبکدوش نہیں ہوسکتے’April 6, 2020By ویب ڈیسک0 وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب جب تک گرفتارنہیں ہوتے آٹا اور چینی چوری کا جواب نہیں ملے گا، لیگی ترجمان