سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیںApril 25, 2025By Lal Khan0 مخصوص ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے احرام کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھا جا سکے