لاہور ، کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئیDecember 10, 2023By Mehmood Ahmed0 ڈرائیور نے باقی بوگیوں کو فوری طور پر پاور وین سے الگ کر دیا ، جانی نقصان نہیں ہوا ، حکام