وزیراعظم عمران خان سے دوست کرکٹرز کی ملاقاتNovember 1, 2021By ویب ڈیسک0 پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔