موسمی حالات اور چکن گونیا بیماری ، ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ ملتوی کر دیا گیاJune 2, 2025By Mehmood Ahmed0 فیصلہ سری لنکن بورڈ کی درخواست پر کیا گیا ، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا ، ایشین کرکٹ کونسل