ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائدMay 2, 2024By Hasnat Mughal0 ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں۔