مہنگائی میں واضح کمی، سینسیٹو پرائس انڈیکس منفی 3.52 فیصد، وزیراعظم کا اظہار اطمینانApril 26, 2025By ویب ڈیسک0 2024 کے اسی ماہ میں مہنگائی کی شرح 26.94 فیصد تھی، اب نمایاں بہتری آئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف