سانحہ کرائسٹ چرچ: ایک اور زخمی خالق حقیقی سے جا ملاMay 3, 2019By ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کے شہدا کی تعداد 51 ہوگئی۔