وفاقی حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا اعلانOctober 15, 2021By ویب ڈیسک0 پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی گیس کی قلت ہے، ملکی گیس کے ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی آ رہی ہے، حماد اظہر