سعودی عرب میں پاکستانی آم کے چرچےAugust 16, 2020By ویب ڈیسک0 ریاض میں ہونے والے اس مینگو فیسٹیول میں پاکستانی آم کی مختلف ورائٹی کو ملک شیک، آئس کریم اور کیک کی شکل میں رکھا گیا تھا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی لی