چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے ، 200 کو بحفاظت نکال لیا گیاJanuary 22, 2024By Mehmood Ahmed0 واقعہ صوبہ ینان کے شہر ژائو تونگ میں پیش آیا ، 47 فراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری