پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہJanuary 10, 2019By ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کا جائزہ لے کر سینیٹ اورقومی اسمبلی میں معاملے کو اٹھایا جائے گا۔