مسجد الحرام میں اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی گئیMarch 24, 2024By Mehmood Ahmed0 کل 6 ہزار افراد اعتکاف کر سکیں گے ، ایک ہزار خواتین کیلئے بھی انتظام کر لیا گیا