شاہراہ بلتستان پر ایک اور سیاح کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئیAugust 16, 2025ویب ڈیسک0 لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق جبکہ دو لاپتہ، سیکڑوں گھر منہدم، مساجد شہید، سڑکوں کا نظام درہم برہم،ترجمان صوبائی حکومت