قومی ٹیم کا ابھرتا ہوا ستارہ، شاہین شاہ آفریدیJanuary 16, 2019By ویب ڈیسک0 قومی ٹیم کے حال پر غیرجانبدار اور مثبت نگاہ ڈالی جائے تو اب بھی چند ایسے کھلاڑی دکھائی پڑتے ہیں جنہیں ٹیم کا مستقبل کہا جا سکتا ہے۔ اور انہی میں سے ایک کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ہیں