راولپنڈی ، اسلام آباد میں سینکڑوں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشافJuly 13, 2023ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں 150 ، راولپنڈی میں 318 اور فتح جنگ میں 100 کے لگ بھگ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم ہیں