کیا مجھے قبرستان لے جا رہے ہیں ؟ ملبے سے نکالے جانے کے بعد فلسطینی بچی کا دل چیرنے والا سوالNovember 6, 2023By Mehmood Ahmed0 قبرستان نہیں لیکر جا رہے ، تم تو چاند جیسی ہو ، شہری کا جواب ، ویڈیو نے ہر درد دل رکھنے والے کو غم ناک کر دیا