این اے 89 سے کاغذات مسترد کئے جانے کیخلاف عمران خان کی اپیل سماعت کیلئے منظورJanuary 4, 2024ویب ڈیسک0 سماعت 7 جنوری کو ہو گی ، الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے