وزیرِاعلیٰ پنجاب کا طوفان و بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکمMay 24, 2025By Hasnat Mughal0 مریم نواز نے ہدایت کی کہ پانی کا نکاس یقینی بنانے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔