پولٹری ایسوسی ایشن کا مرغی کے گوشت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلانMarch 16, 2024By Arshad Khan0 تمام اضلاع میں پولٹری پراڈکٹس کے ریٹ کی مانیٹرنگ کریں اور اعلان کردہ کم قیمت پر عملدرآمد کرایا جائے، صوبائی وزیر لائیوسٹاک