امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان معاہدہ، 350 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پراتفاقJuly 31, 2025ویب ڈیسک0 15 فیصد ٹیرف برقرار، امریکا پرجوابی ٹیرف لاگو نہیں ہوگا، جنوبی کوریا امریکی مارکیٹ کیلئے مکمل طور پر کھلے گا، ٹرمپ