آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات انتقال کر گئےOctober 9, 2021By ویب ڈیسک0 دل کا دورہ پڑنے پر کوٹلی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں جانبر نہ ہو سکے