ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں رین ایمرجنسی سینٹر قائمJuly 11, 2022By ویب ڈیسک0 ابتر صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے عوامی نمائندے اور کارکنان سرگرم عمل ہیں، ترجمان ایم کیو ایم