روسی آبدوز میں آگ لگنے سے عملے کے 14 افراد ہلاکJuly 2, 2019By ویب ڈیسک0 روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آبدوز کو اس وقت آگ لگی جب وہ روسی سمندری حدود میں کچھ تجربات کر رہی تھی