موجودہ مالی سال کیلئے دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقررSeptember 4, 2023By Faisal Zaheer0 گزشتہ مالی سال دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے مقرر کی گئی تھی