شیخوپورہ: ایک دوکان کا 1 ارب 25 کروڑ روپے ماہانہ کرایہ کی بولیMay 27, 2021By ویب ڈیسک0 سرکاری بولی 22 ہزار روپے سے شروع ہوئی جو دو تاجروں کے درمیان بڑھتے بڑھتے سوا ارب پر اختتام پزیر ہوئی