جوہر ٹاؤن دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفتJune 26, 2021By ویب ڈیسک0 سیکیورٹی اداروں نے گرفتار ملزم کی ساتھی خاتون کو حراست میں لے لیا ہے جو لاہور کے نجی ہوٹل میں رہائش پذیر تھی۔