جنوبی افریقہ بیٹر کوانٹن ڈی کاک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانSeptember 18, 2023By Arshad Khan0 ورلڈ کپ 2023 کے اختتام پر جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپرون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے