جسٹس طارق مسعود کا بینچ بازی لے گیا ، ایک ماہ کے دوران 600 مقدمات نمٹائےNovember 6, 2023By Mehmood Ahmed0 سپریم کورٹ کے تمام بینچز نے 18 ستمبر سے 20 اکتوبر تک ایک ہزار 419 مقدمات کا فیصلہ کیا